کوئٹہ( پ ر) سینئر صحافی و تجزیہ کار عبدالستار کاکڑ انتقال کرگئے ، وہ کسٹمز کے نثار احمد کاکڑ کے والد ، حاجی عبدالغفار ، حاجی عبدالجبار ، حاجی عبدالمنان ، حاجی عبدالجلیل ، حاجی عبدالجمیل کے بھائی ، حاجی بسم اللہ کاکڑ کے بھتیجے ، پی آئی اے کے محمد حنیف ، محمد اشرف کے چچا ، سید عبدالبشیر ، سید یاسین آغا اور احمد اللہ کے برادر نسبتی ، ڈاکٹر طیب آغا کے سسر ، حاجی صدیق ، حاجی عثمان غنی ، حاجی ہاشم کے بھانجے ، پی آئی اے کے سید عبدالودود کے ماموں تھے ، مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی جامعہ مسجد طیبہ ایشین ولاز لہڑی گیٹ سمنگلی روڈ پر ہوگی ۔