• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قائمہ کمیٹی برائے محکمہ اطلاعات کی نشست منسوخ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر) بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ کے ایک اعلامیہ کے مطابق آج (جمعہ 2 اکتوبر 2026 کو) منعقد ہونے والی قائمہ کمیٹی برائےمحکمہ اطلاعات کی نشست چیئرمین قائمہ کمیٹی کی طبیعت کی ناسازی کے باعث منسوخ کردی گئی ہے۔
کوئٹہ سے مزید