• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہزارہ ٹاؤن پولیس نے اسلحہ برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)ہزارہ ٹاون پولیس نے اسلحہ برآمد کرکے ملزم کو گرفتار کرلیا۔تفصیلات کے مطابق ہزارہ ٹاون پولیس نے ایک کاروائی کے دوران ملزم جلیل احمد کو گرفتار کرلیا۔اور ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
کوئٹہ سے مزید