کروم ٹریٹمنٹ پلانٹ لگائے بغیر کوئی نئی ٹینری نہیں لگے گی، کمشنر

February 23, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر) کمشنر لاہور محمد علی رندھاوا کی زیر صدارت چمڑے کارخانوں (ٹینریز ) کے واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ کمشنر نے فیصلہ کیا کہ زہریلے پانی(کروم ڈسچارج ) ٹریٹمنٹ پلانٹ لگائے بغیر کوئی نئی ٹینری نہیں لگے گی۔