میاں محمد ظفر اللہ بھٹی کی اہلیہ کا انتقال

February 23, 2024

ملتان (سٹاف رپورٹر) سیاسی سماجی رہنما ریٹائرڈ ایکسین محکمہ انہار میاں محمد ظفر اللہ بھٹی کی اہلیہ ریٹائرڈ ایکسین محکمہ انہار میاں سیف اللہ بھٹی اور ریٹائرڈ ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن واسا میاں سلیم اللہ بھٹی کی بھابھی میاں حسین عبداللہ بھٹی میاں عاشر حمید بھٹی کی چچی انتقال کرگئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ آج ڈیڑھ بجے جامعہ مسجد نشتر میں ادا کی جائے گی۔