خضدارمیں زلزلے کے جھٹکے

February 23, 2024

کوئٹہ (این این آئی) خضدار میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئےزلزلہ پیما مرکز کے مطابق ضلع خضدار میں جمعرات کی شب آٹھ بجکر 32منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے زلزلے کی شدت 3.6اور گہرائی 40کلومیٹر تھی زلزلے کا مرکز خضدار سے 40کلومیٹر جنوب مشرق میں تھا۔