انتخابات 30مارچ کو ہوں گے، کے پی بار کا اعلا ن

February 24, 2024

پشاور (نیوزرپورٹر)خیبر پختونخوا بار کونسل نے صوبہ بھر میں تحصیل اور ضلعی بار کے انتخابات کی تاریخ میں ترمیم کرتے ہوئے 30 مارچ کو بارز انتخابات کے انعقاد کا اعلان کردیا ۔ خیبر پختونخوا بار کونسل کے مطابق پہلے 9 مارچ کو انتخابات کے انعقاد کا اعلان کیا گیا تھا ۔