کروڑوں روپے کی اراضی واگزار

February 29, 2024

لاہور(خبرنگار)متروکہ وقف املاک بورڈ کا سپریم کورٹ کے احکامات اور ایف آئی اے کے اشتراک سے ملک بھر میں ناجائز قابضین کے خلاف کریک ڈاؤن جاری کروڑوں روپے کی پراپرٹیز واگزار کروا لی گئی۔