ایپسٹین فائلز پر بل کلنٹن کا بیان، ٹرمپ کا سخت ردِعمل
سابق امریکی صدر بل کلنٹن نے ایوانِ نمائندگان کی اوور سائٹ کمیٹی کے سامنے جیفری ایپسٹین سے تعلقات پر بند کمرے میں بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے کچھ غلط نہیں کیا اور مجھے کبھی ایسا کچھ نظر نہیں آیا جس پر مجھے ایپسٹین پر شک ہوتا۔۔