• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی پنجاب کے دیگر شہروں میں درجہ حرارت یہ رہے

ملتان (سٹاف رپورٹر) جنوبی پنجاب کے دیگر شہروں میں درجہ حرارت یہ رہے، بہاولپور زیادہ سے زیادہ29.3کم سےکم 9.8رحیم یارخان زیادہ سے29.2کم سے کم 10.5خان پور زیادہ سے زیادہ 29.2کم سے کم 10.9بہاولنگر زیادہ سے زیادہ 30.3کم سے کم 12ڈی جی خان زیادہ سے زیادہ 27.5کم سےکم 10.5کوٹ ادو زیادہ سے زیادہ 29کم سے کم 12.2کروڑ لعل عیسن زیادہ سےزیادہ 27.5کم سے کم 10.5سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ۔
ملتان سے مزید