ملتان ( سٹاف رپورٹر) ہائیکورٹ ملتان بینچ کے جج جسٹس شہباز علی رضوی نے ڈاکٹر احسن اظہر منیر کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کر لی ہے ان کیخلاف اس کی بیوی نے زیر دفعہ 376 مقدمہ درج کرایا تھا کیونکہ انہوں نے طلاق کے بعد اس کے ساتھ زیادتی کی تھی۔ اور اس کے قبضے سے متعدد خواتین کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز برآمد ہوئی تھیں۔ ملزم کی جانب سے راناآصف سعید۔رداشیخ۔ اسامہ بہادر خان نے پیروی کی۔