خاتون نے پھندا ڈال کر خود کشی کرلی

March 02, 2024

کراچی(اسٹاف رپورٹر)اورنگی ٹائون میں خاتون نے گلے میں پھندا ڈال کر خود کشی کرلی،اقبال مارکیٹ تھانے کی حدود اورنگی ٹائون سیکٹر ساڑھے بلاک جےضیاء ٹیلر والی دکان کے قریب گھر میں 39سالہ شہر بانو زوجہ عبدالکلیم نے مبینہ طور پر خود کے گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی۔