ملک سیاسی بحران کاشکار ہے،علی اکبر کاظمی

March 02, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر) پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے پر رد عمل دیتے ہوئے صوبائی صدر مجلس وحدت مسلمین پنجاب علامہ علی اکبر کاظمی نے کہا ہے کہ ملک سیاسی بحران کا شکار ہے انتخابات کے بعد 20 دن گزرنے کے باوجود حکومت سازی ممکن نہیں ہو سکی ۔