اوقات نماز عید الفطر ۔۔اہل تشیع

April 09, 2024

لاہور(خبرنگار) 6:30 بجے صبح مسجد الفاطمہ واپڈاٹاون مولانا صادق عباس ، جامعہ باقرالعلوم مغل پورہ مولانا محمد ظفر نقوی 6:45 بجے صبح مسجد و امام بارگاہ ابوتراب شادی پورہ ۔مولانا محمد ابراہیم خلیل،مسجدآل عمران فیروزوالا۔مولانا علی احمدنقوی 07:00 بجے صبح جامعۃ المنتظرماڈل ٹاون ۔مولانا ضیا الحسن نقوی،جامعہ عروۃ الوثقیٰ چونگی امرسدھو مولانا جواد نقوی ،جامع مسجد امیر حمزہ۔ مولانا رشید ترابی،امام بارگاہ اعوان ٹاون۔مولانا صادق نجفی، مسجد العمران کھوکھر ٹاون۔مولانا محمد علی ناصر الدین،مسجد و امام بارگاہ شیخاں رام گڑھ۔مولانا عمران مہدی، علی مسجد جامعہ بقائے اللہ چندرائے ۔مولانا سید علی نقوی،مسجد جیا موسیٰ شاہدرہ ۔مولانا قاری غلام حسین،مسجد شالیمار باغبانپورہ موہانا محمد عباس شاہ،مدرس الواعظین مولانا اصغر علی نقوی، مسجد سلطانکے سندر روڈمولانا محسن علی عمرانی، شیعہ مسجد ٹھوکر نیاز بیگ مولانا عارف حیدری،مسجد علی ابن ابی طالب صدر بازار ۔مولانا زاہد نقوی،مسجد عبدالمطلب کھاڑک مولانا ابوطالب نقوی قمی،مسجد کربلا امامیہ کالونی مولانا غضنفر ثقلین نقوی،مسجد الغدیرامامیہ کالونی مولانا شبیر ترابی،علی مسجد علی پارک شاہدرہ مولانا سعید رضوی،مسجد صاحب الزمان بصیرہ کالونی مریدکے مولانا ولایت حسین،مسجد فاطمۃ الزہرا امن پورہ شامکے مولا نا منیر مقدسی،ادارہ قرآن و ملی قرات کالج اندرون بھاٹی گیٹ مولانا قاری سید اذکار،جامع مسجد علی زین العابدین مریدکے مولانا ذاکر حسین ذاکری، مسجد حیدریہ عباس نگر مولانا اظہر حسین، امام بارگاہ آل ابراہیم چنار کوٹ مولانا محمد حسن انصاری، مسجد حیدریہ امامیہ کالونی ۔مولانا ارشاد روحانی ، جامعہ فاطمیہ عزیز پلی ۔