آر پی او‘ کمشنر‘ ڈی سی‘ ایس یس پی آپریشنز نے پولیس لائنز میں نماز عید ادا کی

April 13, 2024

اسلام آباد‘ راولپنڈی (خصوصی نامہ نگار‘ اپنے رپورٹر سے) آر پی او بابر سرفراز الپا، کمشنر انجینئر عامر خٹک، ڈی سی حسن وقار چیمہ، ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹ (ر)حافظ کامران اصغر سمیت دیگر سینئر پولیس افسران اور اہلکاروں نے پولیس لائنز میں نماز عید ادا کی۔ نماز کے بعد تمام آفیسرز افسران اور جوانوں سے عید ملے۔ بعدازاں آر پی او راولپنڈی بابر سرفراز الپا نے ملکہ کوہسار مری کا دورہ کیا۔