• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

احسان اللّٰہ کی دوبارہ سرجری کا امکان

کراچی (اسٹاف رپورٹر) مانچسٹر میں فاسٹ بولر احسان اللہ کا تفصیلی معائنہ کرنے کے بعد برطانوی ڈاکٹر دو دن میں جامع رپورٹ پی سی بی کو دیں گے۔ امکان ہے کہ احسان اللہ کی کہنی کا دوسری بار آپریشن ہوسکتا ہے۔ لاہور میں ہونے والے آپریشن سے انہیں افاقہ نہ ہوسکا۔

اسپورٹس سے مزید