• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹی 20 اور ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان، کوئی پاکستانی نہیں

کراچی( اسٹاف رپورٹر) ایک معروف کر کٹ ویب سائٹ نے ٹی 20 اور ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کر دیا، دونوں ٹیموں میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں،ٹی ٹوئنٹی میں بھارت اور انگلینڈ کے 3، 3ویسٹ انڈیز کے2آسٹریلیا، افغانستان اور جنوبی افریقا کا ایک ایک جبکہ ٹیسٹ ٹیم میںانگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے تین ، بھارت اور ویسٹ انڈیز کے دو دو اور جنوبی افریقا کا ایک کھلاڑی شامل ہے۔

اسپورٹس سے مزید