کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی سی بی نیا ناظم آباد انٹر اسکول کرکٹ ٹورنامنٹ کافائنل یکم جنوری کو بیکن ہاؤس اور فائیو اسٹار اسکول کے درمیان ہوگا ۔دوسرےسیمی فائنل میں کو بیکن ہاؤس اسکول نے اوئیسس اسکول کو شکست دی، مہمان خصوصی صدر نیا ناظم آباد جمخانہ سید محمد طلحہ نے فاتح ٹیم کے عمر عرفان کو مین آف دی میچ ایوارڈ دیا ۔