گارڈکی فائرنگ،2راہگیر خواتین زخمی

April 19, 2024

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے) گاڑڈ ن ٹاؤن میں پٹر ول ڈلوا کرفرارہونے والی کار پرگارڈ نے فائرنگ کردی ۔ کار سوارنوسرباز بچ نکلے تاہم دو راہگیر خواتین گولیوں کی زد میں آگئیں۔پولیس نے گارڈ کوحراست میں لے لیا۔