پی ٹی اے کا ڈی آئی آر بی سسٹم کی مینٹی ننس کا اعلان

April 20, 2024

اسلام آباد (اپنے نامہ نگار سے )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے اپنے ڈیوائس آئیڈنٹیفکیشن رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (ڈی آئی آر بی ایس) کے لئے 19 اپریل جمعہ کی شام 8 بجے سے 21 اپریل اتوارکی صبح 6 بجے تک مینٹیننس کا اعلان کیا ہے۔اس دوران ڈی آئی آر بی ایس موبائل رجسٹریشن اور متعلقہ سرگرمیوں کے لئے دستیاب نہیں ہوگا۔