پلاٹوں کی الاٹمنٹ اور ٹرانسفرز پر عائد پابندی ختم

April 20, 2024

اسلام آباد ( نیوز رپورٹر)سی ڈی اے کے ڈپٹی ڈی جی لینڈ و بحالیات نے متاثرین کے پلاٹوں کی الا ٹمنٹ ‘ ٹرانسفرز اور این ڈی سی کے اجراء پر عائد پابندی ختم کردی۔ یہ پابندی 17جنوری2024 کو لگائی گئی تھی۔ پابندی اسلام آ باد ہا ئی کورٹ کے حکم پر ختم کی گئی ۔