بہرام خان انتقال کرگئے

April 21, 2024

کوئٹہ(پ ر) بہرام خان لندن میں انتقال کرگئے۔ وہ فیروز خان، فرزاد خان، شہزاد خان کے والد، اورنگزیب غلزئی کے سسر، پائند خان مرحوم، جہانداد خان مرحوم کے بھائی، امیر خان کے ماموں ، محمد یعقوب خان غلزئی ایڈووکیٹ اور مرحوم محمد اشرف خان کے بہنوئی تھے۔ فاتحہ خوانی جامع مسجد پیر محمد خان غلزئی، غلزئی روڈ میں آج اور کل 21اور22اپریل کو ہوگی۔