چلتی ٹرین میں چوری کرنیوالا گرفتار

April 23, 2024

لاہور (کر ائم رپو رٹر،جنرل رپورٹر) چلتی ٹرین میں لاکھوں روپے کی چوری کرنے والا گرفتار کرلیا ۔ ترجمان ریلویز کے مطابق نوشہرو فیروز کے ملزم اسامہ نے خانیوال کے قریب خاتون کا پرس چرالیا، جس میں 1لاکھ روپے، چند امریکی ڈالرز، اے ٹی ایم ودیگراشیاموجودتھیں۔