عمران خان یوسف زئی ریجنل ڈائریکٹر ساؤتھ ریسکیو تعینات

May 19, 2024

پشاور(لیڈی رپورٹر)عمران خان یوسف زئی کو ریجنل ڈائریکٹر ساؤتھ rescue 1122 تعینات کر دیا گیا ہے عمران خان ڈسٹرکٹ ایمرجنسی افیسر مردان میں فرائض منصبی سر انجام دے چکے ہیں انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔