دشت میں کمپاؤنڈسے 70کلو ہیروئن برآمد

May 23, 2024

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)اینٹی نارکوٹکس فورس نے خفیہ اطلا ع پر بولان روڈ دشت میں کارروائی کرتے ہوئے ایک کمپاؤنڈ سے 70 کلو ہیروئن برآمد کرکے قبضے میں لے لئے جبکہ قلعہ عبداللہ میں کارروائی کرتے ہوئے 14 کلو چرس قبضے میں لے لے تاہم کوئی اس دوران گرفتاری عمل میں نہیں آئی ۔