بینظیر بھٹو وویمن یونیورسٹی کا 19 واں یوم تاسیس

May 23, 2024

پشاور (خصوصی نامہ نگار) شہید بے نظیر بھٹو وویمن یونیورسٹی پشاور کا 19واں یوم تاسیس منایا گیا اس موقع پر دو روزہ کلچر فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا، وزیر برائے اعلی تعلیم مینا خان آفریدی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ تقریب میں کیک کاٹا گیا۔