ابراہیم رئیسی کی حادثے میں شہادت پر ناہید مہر کا اظہار تعزیت

May 24, 2024

کراچی(پ ر)مہر ویلفیئر سوسائٹی کی بانی اور ممتاز سماجی کارکن ناہید مہر نے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی حادثے میں شہادت پر نہایت دکھ کا اظہار کیا ہے،ایرانی قونصل جنرل حسن نوریان سے تعزیت کرتے ہوئے اپنے ایک بیان میںانہوں نے کہا کہا،ہم سب ایران کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔