پرنسپل جنرل ہسپتال کا مسافرخانے کارات گئے معائنہ

May 25, 2024

لاہور(جنرل رپورٹر) پرنسپل لاہور جنرل ہسپتال پروفیسر ڈاکٹر محمد الفرید ظفر نے رات گئے مسافر خانے کادورہ کیا اور مقیم افراد سےملے اور بنیادی سہولیات بارے دریافت کیا۔