نعیمین ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری

May 25, 2024

لاہور(خصوصی رپورٹر) نعیمین ایسوسی ایشن کے نومنتخب عہدیداروں کی تقریب حلف برداری ہوئی جس میں جامعہ نعیمیہ کے ناظم اعلیٰ علامہ ڈاکٹرراغب حسین نعیمی نے حلف لیا۔حلف اٹھانے والوں میں مرکزی صدرمفتی ندیم قمر ،مرکزی سیکرٹری جنرل مفتی عبدالستار سعیدی، سینئرنائب صدرمفتی محمدعمران حنفی، نائب صدرپیر فاروق احمد مفتی ،سیکرٹری مالیاتمحمدعارف حسین، جوائنٹ سیکرٹری جنرل مولاناعلی رضا صابری ،سیکرٹری نشرواشاعت مولانا محمدعثمان، رابطہ سیکرٹریقادری مفتی محمدسبحان، جوائنٹ رابطہ سیکرٹری مولانا افضل قصوری ،پریس سیکرٹر ی مولانا محمدسلیم نعیمی شامل ہیں۔تقریب کی صدارت پیر سید افضال حسین زنجانی نے کی ۔