ٹریفک پولیس کو ڈی آئی جی آپریشنز کی کمانڈ میں دے دیا گیا

May 29, 2024

اسلام آباد (خصوصی نامہ نگار) کیپٹل پولیس کے انتظامی معاملات کے پیش نظر ٹریفک پولیس کو ڈی آئی جی آپریشنز کی کمانڈ میں دے دیا گیا ۔ اس اقدام کی وجہ یہ بیان کی گئی ہے کہ لاء اینڈ آرڈر ، سیکیورٹی اور اہم پروگراموں کے دوران آپریشنز ڈویژن اور ٹریفک مل کر کام کرتے ہیں۔