شوبز ستارے بھی عید کی خوشیوں میں پیش پیش

June 17, 2024

شوبز ستارے بھی عید کی خوشیوں میں پیش پیش نظر آئے۔

عائزہ خان، مایا علی، حرا مانی، صبور علی اور نوشین شاہ کی مدھم رنگ کے دلکش پہناوؤں میں سج دھج۔

اداکار فیصل قریشی نے بیٹے کے ساتھ عید کی تصاویر شئیر کیں۔

پاکستانی اسٹار ریما نے حج کے بعد پرستاروں کو عید کی مبارکباد دی اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا۔