DIGکی کھلی کچہری ، 2ایس ایچ اوکوشوکاز

June 25, 2024

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے اپنے دفتر میں کھلی کچہری میں آنے والے درخواست گزاروں کی شکایات سنی