• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پبلک ٹرانسپورٹ پر 82 ہزار کیو آر پینک بٹن نصب

لاہور(کرائم رپورٹر)لاہور میں شہریوں بالخصوص خواتین کے تحفظ اور سفری سہولیات کو محفوظ بنانے کے لیے رکشوں، آن لائن کیب سروسز اور پبلک ٹرانسپورٹ پر 82 ہزار کیو آر پینک بٹن نصب کر دیے گئے ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر جاری مہم کے تحت اب تک 22 ہزار سے زائد افراد ان بٹنوں کو اسکین کر چکے ہیں۔
لاہور سے مزید