• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایس پی ہیڈکوارٹر کا اہم سکیورٹی پوائنٹس کا دورہ، حفاظتی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا

لاہور(کرائم رپورٹر) ایس پی ہیڈکوارٹرز محمد خالد سعید نے اہم سکیورٹی پوائنٹس اور مختلف گاردات کا دورہ کرکے حفاظتی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ریزرو انسپکٹر گاردات محمد عمران اور دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے۔ ایس پی محمد خالد سعید نے ڈیوٹی پر تعینات اہلکاروں کو سکیورٹی امور کے حوالے سے بریفنگ دی اور انہیں ہمہ وقت الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔
لاہور سے مزید