اسلام آباد( کامرس رپور ٹر ) حکومت نے گندم کی درآمد اور برآمد پر پابندی عائد کردی ، وزارت تجارت کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گندم کی درآمد پر پابندی عائد کی گئی ہے، وزارت تجارت کے ایک دوسرے نوٹیفکیشن میں گندم ، ، گندم کاآٹا اورگندم سے تیارکردہ مصنوعات مید ہ ، سوجی کی برآمد پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔