• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان کا پاکستانی شہری آبادی پر حملہ افسوس ناک، ضیاء عباس

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاست داں اور مسلم لیگ کے سابق سکریٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ افغانستان کی جانب سے پاکستان کی شہری آبادی پر حملہ افسوس ناک ہے،پاکستان کے سیکیورٹی اداروں نے ان کے حملوں کو مکمل طور پر ناکام بنایا، ایسے وقت میں جب ایران پر اسرائیل اور امریکا حملہ آوور ہے، افغانستان کو پاکستان کے ساتھ اپنے تعلقات میں مضبوطی لا نی چاہئے مگر وہ ہمارے خلاف بھارت کے ساتھ مل کر مسلسل دہشت گردی کر رہا ہے جو انتہائی افسوس ناک عمل ہے۔

ملک بھر سے سے مزید