• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جاوید اوڈھو نے آئی جی سندھ پر تعیناتی کی تردید کردی

کراچی ( آن لائن ) سابق پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو نے اپنے ایک جاری بیان میں کہا ہے کہ میرے آئی جی سندھ کے عہدے پر تعیناتی کی خبر بے بنیاد ہے۔ان کا کہنا ہے کہ میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ تعطیلات پر شہر سے باہر ہوں۔میں فی الحال اہلخانہ کے ساتھ وقت گزارنا چاہتا ہوں۔سوشل میڈیا یا مین اسٹریم میڈیا پر غیر مصدقہ من گھڑت خبریں چلانے سے گریز کیا جائے۔

ملک بھر سے سے مزید