• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالتی فیصلے پر پی ٹی آئی کی جانب سے مٹھائی تقسیم

ملتان ( سٹاف رپورٹر ) انصاف لائرز فورم ملتان کے ضلعی صدر احتشام الحق ایڈووکیٹ نے سپریم کورٹ کے پی ٹی آئی کے حق میں آنے والے فیصلے اورعدت کیس میں عمران خان کی بریت کی خوشی میں مٹھائی تقسیم کی، تقریب سے خوش بخت خان ،اورنگ زیب جنجوعہ، عبدالستار ملک، رمضان بھٹی، سید بخاری، انوار الحق، شیخ نوید ،اورنگ زیب بلوچ و دیگر نے بھی خطاب کیا۔
ملتان سے مزید