ملتان (سٹاف رپورٹر) جامعہ زکریا کا 20واں کانووکیشن کل( 17فروری کو) منعقدہوگا، کانووکیشن کی تقریب صبح 9بجے شروع ہوگی ، کانووکیشن کی مہمان خصوصی وفاقی وزیر مملکت تعلیم اور پروفیشنل ٹریننگ مس وجیہہ قمرہوں گی،واضح رہے اس سے قبل کانووکیشن کی تقریب کے انعقاد کی تاریخ12فروری مقرر کی گئی تھی۔