• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں پرامن دھرنے پر شیلنگ کے خلاف جماعت اسلامی کا احتجاج

ملتان(سٹاف رپورٹر ) جماعت اسلامی پاکستان کے زیر اہتمام کراچی میں پرامن دھرنے کے شرکاپر  شیلنگ، مبینہ تشدد اور گرفتاریوں کے خلاف ملتان میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا، مظاہرے  کی قیادت امیر جماعت اسلامی ضلع ملتان صہیب عمار صدیقی نے کی ،اس موقع پر مولانا محمود بشیر ڈپٹی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی جنوبی پنجاب، خواجہ عاصم ریاض سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی ملتان، ڈاکٹر خالد رشید، ڈاکٹر محمد عبداللہ کارکنان اور شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور کراچی کے عوام سے یکجہتی کا اظہار کیا۔
ملتان سے مزید