• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نذیر دھوکی کے انتقال پر میئر کا اظہار تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے چیئرمین بلاول بھٹو کے چیف میڈیا کوآرڈینیٹر نذیر دھوکی کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مرحوم کی پیپلز پارٹی کے لیے گراں قدر خدمات پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید