• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انٹر کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی(اسٹاف رپورٹر) اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے چیئرمین فقیر محمد لاکھو کی ہدایت پر سرکاری کالجوں اور ہائیرسیکنڈری اسکولوں کے انٹرمیڈیٹ حصہ اول (فریش) سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل، کامرس، آرٹس اور ہوم اکنامکس کے سالانہ امتحانات برائے 2026ء میں شرکت کے خواہشمند اور اہل امیدواروں کیلئے آن لائن امتحانی فارم جمع کروانے کی تاریخوں میں بدھ 25 فروری 2026 ء تک توسیع کردی ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید