• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیل مل، چوری شدہ اسکریپ کے خلاف کریک ڈاؤن، گاڑی تحویل میں لے لی گئی

کراچی( اسٹاف رپورٹر )بن قاسم پولیس نے اسٹیل مل کے علاقے میں چوری شدہ اسکریپ کے خلاف کریک ڈاؤن کے دوران اسکریپ سے لوڈ ایک گاڑی کو تحویل میں لے لیا گیا۔دوران کارروائی پولیس نے گاڑی سے تقریباً 400 کلو چوری شدہ کاپر برآمد کرلیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید