• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر )شاہین فورس نے سرجانی ٹاؤن سیکٹر 5-D سے جعلی اسسٹنٹ سب انسپکٹر ظفر خان ولد سرور خان کو گرفتار کرلیا،پولیس کے مطابق ملزم پولیس یونیفارم کا استعمال کرکے دھونس جماکر معصوم اور سادہ لوح افراد کو حراساں کرتا تھا،ملزم سے اسسٹنٹ سب انسپکٹر‌ (ASI) کی یونیفارم، پلیٹ، بیرٹ اور دیگر بیچز برآمد کیئے گئے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید