• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت، پولیس عملے کیخلاف مقدمہ درج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملیر عبدالرزاق نے تھانہ قائد آباد پولیس کے مبینہ مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت پر ایس ایچ او سمیت پولیس عملے کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا ۔عدالت کا کہنا تھا کہ چونکہ ایس ایچ او کیس میں خود مدعا علیہ ہے اس لیے ایس ایس پی ملیر مدعی کا بیان قلمبند کریں اور ایف آئی آر درج کریں۔ پولیس کے مطابق 8جولائی 2024کو شریک ملزم پولیس سے فائرنگ کے تبادلے میں مارا گیا۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید