• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اساتذہ منتقلی ایکٹ 2022 میں توسیع کی جائے، ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن

پشاور (لیڈی رپورٹر)ینگ ٹیچرز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا نے اپنے مطالبات کیلئے پشاور پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا مظاہرے کی قیادت صوبائی صدر عطاء الرحمن اور دیگر عہدیداروں نے کی جنہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر انکے مطالبات درج تھے اس موقع پر مظاہرین کا کہنا تھا کہ 7جون 2022سے قبل بھرتی اساتذہ پر سی پی فنڈ کا غیر قانونی نفاذ کو ہم مسترد کرتے ہیں۔
پشاور سے مزید