• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بارش میں واسا اورایم سی ایل کوچیکنگ کی ہدایت

لاہور(خصوصی رپورٹر) کمشنر زید بن مقصود نے ہدایت کی کہ گریٹنگ کلیرنس کے لیے واسا، ایم سی ایل کا عملہ مسلسل چیکنگ کرے ۔ مزید برآں کمشنرنے زیر تعمیر جدید ای رجسٹریشن سنٹر شالامار کا دورہ کیا۔
لاہور سے مزید