• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرانان، گاڑی سے دس کلو منشیات برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) ایکسائز نارکوٹکس کنٹرول ٹیم نے سرانان میں ایک خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے دس کلو منشیات برآمد ہونے پر دو اسمگلروں کو گرفتار کر لیا۔ منشیات کوئٹہ لائی جانی تھی۔
کوئٹہ سے مزید