• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیو ل 3 کے پوسٹ گریجویٹ کے ڈاکٹرز کا جولائی کااعزازیہ اکاونٹ میں منتقل

لاہور ( جنرل رپورٹر ) صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہا ہے کہ محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے لیول 3 کے پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ ڈاکٹرز کا جولائی کا اعزازیہ ان کے اکاؤنٹس میں ٹرانسفر کر دیا ہے۔
لاہور سے مزید