عمان :مہم جو کابلندو بالا پہاڑ سے پیراگلائیڈنگ کا مظاہرہ

December 20, 2018

یوں تو خطروں سے کھیلنا ایڈونچر کے شوقین افراد کا پسندیدہ مشغلہ ہوتا ہے تاہم بعض افراد اپنے شوق کی تکمیل اس انداز میں کرتے ہیں کہ دیکھنے والے بھی تعریف کئے بنا رہ نہیں پاتے۔

Your browser doesnt support HTML5 video.


ویڈیو میں نظر آنے والے اس جانباز کو ہی دیکھ لیں جو ایڈونچر کا شوق پورا کرنے کیلئے عمان کے بلندوبالاپہاڑکے سرے پر پہنچ گیا ہے۔

سر پھرے نوجوان نے ہزاروں میٹر بلند پہاڑ سے نہ صرف آزادانہ چھلانگ لگاتے ہوئے تیز ترین رفتار سے پیراگلائیڈنگ کا شاندارمظاہرہ کیا بلکہ اس دوران کرتب بازی کا شوق بھرپور انداز میں پورا کیااور پیراشوٹ کی مدد سے با آسانی لینڈ کرکے اپنے اس ایڈونچر کے خوب انجوائے کیا۔